: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شمالی افریقی ملک سوڈان نے کہا کہ ایک فرانسیسی شہری کے اغوا کیے جانے کے سلسلے میں وہ چاڈ اور فرانس کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔سوڈان کے وزیر خارجہ ابراہیم غاندرو نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ
فرانسیسی شہری کا چاڈ میں اغوا کرنے کے بعد اسے سوڈان لے
آیا گیا۔انہوں نے کہا، وزارت خارجہ اور متعلقہ ایجنسیوں کو فرانسیسی شہری کے
یرغمال بنائے جانے کے سلسلے میں چاڈ کے دارالحکومت انجامینا میں واقع
سوڈانی سفارت خانے سے ایک پیغام موصول ہوا ہے اور ان کے خاندان کو محفوظ
طریقے سے واپس پہنچانے کے لئے کوشش کی جا رہی ہے۔